15+ HAZRAT ALI (RA) QUOTES:
Below are the best Quotes of Hazrat ALI (R.A) in urdu
ان لوگوں پر اعتبار کرو جو تمہاری تین باتیں بھانپ سکیں تمہاری ہنسی میں پوشیدہ درد تمھارے غصے میں پوشیدہ پیار تمہاریا خاموشی میں پوشیدہ وجہ (حضرت علیؑ)
مولا علیؑ نے فرمایا – چغل خور ایک لمحے میں ایسا فتنہ پیدا کردیتا ہے جو کئی ماہ تک چلتا ہے
0 Comments